اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ضمنی الیکشن: این اے 119 پر 9 امیدوار میدان میں آ گئے

17 Apr 2024
17 Apr 2024

(لاہور نیوز) مریم نواز شریف کی خالی کردہ این اے 119 کی نشست پر ضمنی الیکشن میں کل نو امیدوار میدان میں آ گئے، این اے 119 میں مسلم لیگ ن کے علی پرویز ملک، سنی اتحاد کونسل کے شہزاد فاروق سمیت نو امیدواروں میں مقابلہ ہو گا۔

پی پی 147 سے مسلم لیگ ن کے ملک ریاض، سنی اتحاد کونسل کے شاہ رخ جمال سمیت گیارہ امیدوار میدان میں آ گئے، پی پی 149 سے استحکام پاکستان کے شعیب صدیقی، سنی اتحاد کونسل کے ذیشان رشید سمیت چودہ امیدوار مدمقابل ہوں گے۔

پی پی 158 سے سنی اتحاد کونسل کے مونس الہٰی، مسلم لیگ ن کے چودھری محمد نواز سمیت بائیس امیدوار مدمقابل آ گئے، پی پی 164 سے کل 20 امیدوار الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں، پی پی 164 کے سنی اتحاد کونسل سے محمد یوسف، مسلم لیگ ن کے راشد منہاس سمیت دیگر امیدوار مدمقابل آ گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے