اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بارش اور برفباری کے بعد ریلوے ٹریک کی بحالی کیلئے ہدایت نامہ جاری

17 Apr 2024
17 Apr 2024

(لاہور نیوز) بارش اور برف باری کے بعد ریلوے ٹریک کی بحالی کیلئے ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا۔

ہدایت نامہ کے مطابق انجینئر ریلوے ٹریک کا دورہ کر کے متاثرہ حصوں کی نگرانی جاری رکھیں گے، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ریلوے مشینری ٹریک کے پاس موجود رہے گی۔

پٹڑیوں میں ڈالنے والے پتھر بھی ٹریک کے قریب رکھے جائیں گے، سیلابی صورتحال میں پانی کو ٹریک پر آنے سے روکنے کیلئے نکاسی کا انتظام کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

حکام کی جانب سے سٹاک کو مکمل رکھنے کیلئے ہنگامی طور پر اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، ہدایت نامہ میں کہا گیا ہے کہ پلوں، عمارتوں کا جائزہ لے کر نقائص کی نشان دہی کی جائے، مسافروں کو موسمیاتی صورتحال سے مکمل آگاہ رکھا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے