اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب اسمبلی میں قانون سازی کرکے سیکرٹری جنرل کا تقرر کر دیا گیا

16 Apr 2024
16 Apr 2024

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی میں قانون سازی کرکے سیکرٹری جنرل کا تقرر کر دیا گیا۔

قومی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کی طرز پر اب پنجاب اسمبلی کے سیکرٹری کا عہدہ بھی سیکرٹری جنرل کہلائے گا، موجودہ سیکرٹری پنجاب اسمبلی عامر حبیب کو پنجاب اسمبلی کا سیکرٹری جنرل بنا دیا گیا، اب ان کو گریڈ 22 حاصل ہوگا۔

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی زیر صدارت کمیٹی اجلاس میں رولز میں ترمیم کی منظوری دی گئی، سپیکر کی منظوری کے بعد پنجاب اسمبلی کے ایوان سے رولز میں ترمیم کی بھی منظوری کروا لی گئی، حکومتی رکن سمیع اللہ خان نے ترامیم کا بل ایوان میں پیش کیا۔

پنجاب اسمبلی کے ایوان نے اسمبلی رولز میں ترمیم کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل پنجاب اسمبلی کے عہدے کی ترمیم کی منظوری دی، قومی اسمبلی میں بھی سیکرٹری جنرل کا عہدہ نافذالعمل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے