اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نواز شریف روٹی کی قیمت معلوم کرنے خود عوام میں پہنچ گئے

16 Apr 2024
16 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف روٹی کی قیمت معلوم کرنے خود عوام میں پہنچ گئے اور نان بائیوں سے ملاقاتیں کیں۔

قائد مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ہمراہ روٹی کی قیمتیں معلوم کیں، نواز شریف نے اڈہ پلاٹ پر نان بائیوں سے ملاقات کی اور ان سے روٹی کی قیمت معلوم کی، ساتھ ہی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ریٹ لسٹ کا بھی معائنہ کیا۔

نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب کو اپنے درمیان دیکھ کر عوام نے خوشگوار حیرت کا اظہار کیا۔ قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف اور مریم نواز نے عوام سے ان کی رائے بھی معلوم کی۔

نواز شریف نے کہا کہ روٹی کی قیمت کا خود جائزہ لیتا رہوں گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے