اپ ڈیٹس
  • 262.00 انڈے فی درجن
  • 319.00 زندہ مرغی
  • 463.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.50
  • یورو قیمت خرید: 301.62 قیمت فروخت : 302.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 352.79 قیمت فروخت : 353.43
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.05 قیمت فروخت : 185.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.08 قیمت فروخت : 204.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.68 قیمت فروخت : 906.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 251600 دس گرام : 215700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 230632 دس گرام : 197724
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3275 دس گرام : 2811
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

لائبہ خان کی شوخ و چنچل اداؤں پر مداح دل ہار بیٹھے

16 Apr 2024
16 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ لائبہ خان کی شوخ و چنچل اداؤں پر مداح دل ہار بیٹھے۔

حال ہی میں اداکارہ لائبہ خان نے دبئی سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند نئی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں۔

مذکورہ تصاویر میں اداکارہ کسی ریستوران میں تفریح میں مصروف دکھائی دے رہی ہیں، اس موقع پر انہوں نے گہرے میرون رنگ کی شرٹ کیساتھ خاکی رنگ کی پینٹ زیب تن کر رکھی ہے۔

اس کے ساتھ ہی انہوں نے شرٹ سے میچنگ کرتا پرس بھی تھام رکھا ہے جبکہ کھلی زلفیں اور نازک ادائیں لائبہ کے حسن کو چار چاند لگا رہی ہیں۔

تصاویر نے سوشل میڈیا کی زینت بنتے ہی دھوم مچا دی جبکہ لائبہ کے مداح تصاویر پر پسندیدگی کے اظہار کے ساتھ ساتھ خوب تعریفیں بھی کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے