اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نازش جہانگیر نے درفشاں سلیم کے مشہور ہونے کی وجہ بتا دی

16 Apr 2024
16 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ و ماڈل نازش جہانگیر نے اداکارہ درفشاں سلیم کے مشہور ہونے کے راز سے پردہ اٹھا دیا۔

اداکارہ نازش جہانگیر کی ایک مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ درفشاں سلیم  سمیت مختلف شوبز شخصیات سے متعلق بات کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

نازش جہانگیر حال ہی میں ایک ٹی وی پروگرام میں شریک ہوئی تھیں جہاں ان سے مختلف شوبز شخصیات سے متعلق سوالات کیے گئے۔

پروگرام کے دوران  اداکارہ سے جب پوچھا گیا کہ وہ کون سی اداکارہ ہیں جو ٹیلنٹ کے بجائے قسمت سے زیادہ مقبول ہوئیں؟

سوال کے جواب میں  نازش جہانگیر نے اداکارہ درفشاں سلیم کا نام لیا اوربات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ درفشاں ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے کامیاب ہو رہی ہیں، درفشاں سلیم ماشاءاللہ جس بھی ڈرامے میں شامل ہو رہی ہیں، وہ ڈرامہ ہٹ ہو رہا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ آغا علی اور خوشحال خان کو بالی ووڈ میں ہونا چاہئے۔

نازش کا مزید کہنا تھا کہ اگر مجھے موقع ملے تو میں عائزہ خان سے ان کا گھر لے لوں گی جبکہ سارہ خان سے تحفے میں ملنے والی گاڑیاں لے لوں گی، ماہرہ خان سے ان کی شخصیت لوں گی جب کہ میری نظر میں اقرا عزیز ایک اچھی بیوی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے