اپ ڈیٹس
  • 259.00 انڈے فی درجن
  • 275.00 زندہ مرغی
  • 399.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.35
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.33 قیمت فروخت : 183.66
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.03 قیمت فروخت : 203.39
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.59 قیمت فروخت : 905.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243400 دس گرام : 208700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 223115 دس گرام : 191307
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2937 دس گرام : 2520
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عوام کیلئے بڑا ریلیف: پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت 4 روپے کم کر دی

14 Apr 2024
14 Apr 2024

(لاہورنیوز) پنجاب حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے روٹی کی قیمت 4 روپے کم کر دی۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے روٹی کی قیمت 20 روپے سے کم کر کے 16 روپے فی روٹی مقرر کر دی۔مریم نواز نے پنجاب کے تمام اضلاع اور متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کر دیں کہ آج سے روٹی 16 روپے میں فروخت ہو گی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ اس فیصلے پر سختی سے عملدآمد کو یقینی بنایا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے