اپ ڈیٹس
  • 220.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 331900 دس گرام : 284600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 304239 دس گرام : 260881
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3241 دس گرام : 2782
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قائد ن لیگ میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی مری آمد

12 Apr 2024
12 Apr 2024

(لاہور نیوز) قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز مری پہنچ گئے۔

نواز شریف، مریم نواز 3 سے 4 دن مری میں قیام کریں گے، اہل خانہ بھی ان کے ساتھ ہیں، شریف خاندان عید کی چھٹیوں کے لئے مری پہنچا ہے۔

ذرائع کے مطابق مری میں قیام کے دوران کوئی سیاسی ملاقات نہیں ہو گی، دونوں اپنی رہائش گاہ کشمیر پوائنٹ پر قیام کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles