اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.60 قیمت فروخت : 200.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.31 قیمت فروخت : 203.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.92 قیمت فروخت : 76.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501800 دس گرام : 430200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459980 دس گرام : 394347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8290 دس گرام : 7115
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیشنل ویمنز فٹبال چیمپئن شپ کا 5 مئی سے کراچی میں آغاز

09 Apr 2024
09 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے زیر اہتمام نیشنل ویمنز فٹبال چیمپئن شپ کا آغاز 5 مئی سے کراچی میں ہو گا ۔

دسمبر 2023 تک کے رجسٹرڈ کلبز کو ایونٹ میں شرکت کا موقع دیا جائے گا۔

فٹبال ایونٹ میں شریک ٹیموں کو 4گروپس میں تقسیم کیا جائے گا، ہر پول سے سرفہرست 2ٹیمیں کوارٹر فائنلز میں جگہ بنائیں گی۔

قومی چیمپئن شپ کا فائنل 21 مئی کو کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے