اپ ڈیٹس
  • 334.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پردیسیوں کی آبائی علاقوں کو واپسی، لاہور کی سڑکیں ویران

11 Apr 2024
11 Apr 2024

(لاہور نیوز) عید منانے کے لئے پردیسیوں کی بڑی تعداد میں اپنے آبائی علاقوں کو واپسی کے بعد عید کی چھٹیوں کے دوران لاہور کی شاہراہیں ویران دکھائی دے رہی ہیں۔

ایک اندازے کے مطابق ہر عید پر لاہور سے لاکھوں  افراد عید منانے کے لئے اپنے آبائی علاقوں کا رخ کرتے ہیں،پردیسیوں کی روانگی کا سلسلہ عید سے پہلے  ہی شروع ہو جاتا ہے جو بعض صورتوں میں عید کی صبح تک جاری رہتا ہے۔

سب کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ وہ عید کا خوبصورت تہوار اپنوں کے ساتھ منائیں  اور یوں لاہور خالی خالی سا نظر آنے لگتا ہے، ان دنوں بھی لاہور میں کچھ ایسی ہی صورتحال دکھائی دے رہی ہے۔

لاہور کی شاہراہوں کی نظر آنے والی  وسعت یہ بھی بتا رہی ہے کہ شہر کی سڑکیں کافی بڑی ہیں لیکن اکثر صورتوں میں ہم خود اپنی غلطیوں کی وجہ سے ٹریفک جام کا سبب بنتے رہتے ہیں۔

یہ بات بھی اپنی جگہ ہے کہ جانے والوں کے باعث  شہر میں کچھ بے رونقی سی  تو محسوس ہوتی رہتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے