اپ ڈیٹس
  • 249.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.03 قیمت فروخت : 41.10
  • یورو قیمت خرید: 317.92 قیمت فروخت : 318.49
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.32 قیمت فروخت : 194.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

تمام صوبوں کی مشاورت سے کام کریں گے: وزیر خزانہ

09 Apr 2024
09 Apr 2024

(ویب ڈیسک) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم تمام صوبوں کی مشاورت سے کام کریں گے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جو بھی ہم فیڈریشن میں کریں گے صوبوں کی مشاورت سے کریں گے، 14 تاریخ کو واشنگٹن جارہا ہوں وہیں آئی ایم ایف پروگرام کے خدوحال پر گفتگو شروع کریں گے۔

وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ مہنگائی بتدریج کم ہو گی، ملک کی پالیسی کے حساب سے چلیں گے، ہم نے جو کرنا ہے سب ملک کے لئے کرنا ہے، ابھی ہم سعودی عرب کا کامیاب دورہ کر کے آئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے