اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

2040تک پروسٹیٹ کینسر کی تعداد میں کتنے فیصد اضافہ متوقع ہے؟ماہرین نے خبردار کردیا

07 Apr 2024
07 Apr 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہا ہےکہ 2040 تک عالمی سطح پر پروسٹیٹ کینسر کے کیسز میں کی تعداد میں دُگنا اضافہ متوقع ہے۔

ماہرین کی  تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 2040 میں پروسٹیٹ کینسر کے 14 لاکھ کیسز کی تعداد کا 2040 تک بڑھ کر 29 لاکھ تک پہنچ جانا متوقع ہے۔ بیماری کے سبب واقع ہونے والی اموات میں بھی 85 فی صد تک کا اضافہ یعنی اس دورانیے میں تقریباً سات لاکھ اموات متوقع ہیں۔

محققین کے مطابق اموات اور تشخیص میں اضافے سے بچنا ممکن نہیں جبکہ زیادہ تر کیسز کا کم اور اوسط آمدنی رکھنے والے مملک میں سامنے آنا متوقع ہے۔تحقیق کے مطابق بوڑھی ہوتی آبادی اور عمر میں اضافے جیسے عوامل بوڑھے افراد کے اس بیماری سے متاثر ہونے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

پروسٹیٹ کینسر کے مرکزی عوامل میں عمر کا 50 برس سے زیادہ ہونا اور بیماری کی خاندانی تاریخ ہونا شامل ہیں۔ لہٰذا محققین کا کہنا ہے کہ عوامی صحت کے اقدامات کے سبب کیسز میں اضافے کا روکا جانا ممکن نہیں ہوگا۔تاہم، مصنفین نے کم اور درمیانی آمدنی والے ممالک (جہاں زیادہ تعداد میں کیسز کا سامنے آنا متوقع ہے) میں جلد تشخیص کے لیے کینسر اسکریننگ پروگرام فراہم کرنے پر زور دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے