اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

حماد اظہر کا درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

04 Apr 2024
04 Apr 2024

(لاہور نیوز) پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر نے درج مقدمات کی تفصیلات کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔

حماد اظہر نے درخواست میں آئی جی پنجاب، اینٹی کرپشن سمیت دیگر کو فریق بنایا، درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ سیاسی بنیادوں پر مقدمات بنائے گئے، درخواست گزار کا مقدمات سے کوئی تعلق نہیں ہے، درخواست گزار کو درج مقدمات اور نامعلوم مقدمات کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔

درخواست میں مزید استدعا کی گئی عدالت درخواست گزار کو متعلقہ عدالتوں سے رجوع کرنے کا موقع فراہم کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے