اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اعظم سواتی نے عدالت کے سامنے سرنڈر کر دیا،عبوری ضمانت منظور

04 Apr 2024
04 Apr 2024

(ویب ڈیسک) رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی نے عدالت کے سامنے سرنڈر کر دیا۔

سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد کی عدالت میں اعظم سواتی وکیل علی بخاری،  مرتضیٰ طوری کے ہمراہ پیش ہوئے ، کیس کی سماعت ڈیوٹی جج رخشندہ شاہین نے کی۔

اعظم سواتی نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری دائر کر دی۔

بعدازاں عدالت نے اعظم سواتی کی عبوری ضمانت 20 اپریل تک منظور کر لی۔

یاد رہے کہ پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف متنازع ٹویٹس کرنے پر ایف آئی اے نے مقدمہ درج کیا تھا جبکہ مسلسل غیر حاضری پر عدالت نے اعظم سواتی کو اشتہاری قرار دینے کے بعد دائمی وارنٹ جاری کئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے