اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 400.00 زندہ مرغی
  • 580.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.85 قیمت فروخت : 278.40
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.18 قیمت فروخت : 904.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243800 دس گرام : 209000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 223482 دس گرام : 191582
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2835 دس گرام : 2433
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

نہم جماعت کے امتحانی عملے کیلئے سروس کارڈ پہننا لازمی قرار

04 Apr 2024
04 Apr 2024

(ویب ڈیسک) چیئرمین لاہور تعلیمی بورڈ محمد علی رندھاوا نے نہم جماعت کے امتحانی عملے کیلئے سروس کارڈ پہننا لازمی قراردے دیا۔

نہم جماعت کے امتحانی سنٹرز میں غیر متعلقہ شخص کے داخلے پر پابندی پر عملدرآمد کروانے میں مشکلات کا سامنا ہے ،چیئرمین لاہور بورڈ محمد علی رندھاوا نے امتحانی عملے کو سروس کارڈ لازمی پہننے کی ہدایات جاری کردیں۔

سپرنٹنڈنٹ، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ، سپروائزر ،نگران اور ریزیڈنٹ انسپکٹر سروس کارڈ لازمی پہنیں گے۔ دوران انسپکشن عملے کی جانب سے سروس کارڈ نہ پہننے پر کارروائی ہوگی۔ ضلع لاہور میں 885 امتحانی سنٹرز کو ہدایات پر عملدرآمد کیلئے مراسلہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے