اپ ڈیٹس
  • 259.00 انڈے فی درجن
  • 275.00 زندہ مرغی
  • 399.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.35
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.33 قیمت فروخت : 183.66
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.03 قیمت فروخت : 203.39
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.59 قیمت فروخت : 905.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243400 دس گرام : 208700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 223115 دس گرام : 191307
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2937 دس گرام : 2520
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مال روڈ پر پولیس کا کسانوں پر لاٹھی چارج، درجنوں گرفتار

29 Apr 2024
29 Apr 2024

(لاہور نیوز) مال روڈ پر پولیس نے احتجاج کرنے والے کسانوں پر لاٹھی چارج کرتے ہوئے درجنوں گرفتار کر لئے۔

پولیس کی بھاری نفری نے کسان اتحاد پر ہلہ بول دیا، پولیس کی بھاری نفری نے درجنوں کسان گرفتار کر کے مختلف تھانوں میں منتقل کر دیئے۔

خالد مسعود سندھو کا کہنا ہے کسانوں کے مسائل حل کرنے کی بجائے انتقامی کارروائیاں کسی صورت برداشت نہیں، کسان بورڈ وسطی پنجاب کے صدر میاں رشید منہالہ کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں، پنجاب حکومت کسانوں کے مسائل حل کرنے کی بجائے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔

انہوں نے کہا پنجاب حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ کسان رہنماؤں کو فی الفور رہا کیا جائے ورنہ مرکزی مسلم لیگ پنجاب بھر میں احتجاج کی کال دینے پر مجبور ہو گی، وزیر اعلیٰ پنجاب کو چاہئے کہ کسانوں کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر عمل کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے