اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سورج کے جلوے تیز ،بارش سے متعلق اہم پیشگوئی

03 Apr 2024
03 Apr 2024

(ویب ڈیسک) شہر میں صبح صبح سورج نے بھی جلوے دکھانے شروع کر دیے ہیں، ہلکی ٹھنڈی ہواؤں کا راج بھی برقرار ہے جبکہ درجہ حرارت 23 ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

شہر کی فضا پھر آلودہ ہونے لگی،ایئرکوالٹی انڈیکس 173 ریکارڈ،لاہور آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پرآگیا۔

شہرمیں سورج نے اپنا رنگ دکھانا شروع کر دیا۔ صبح صبح ہی پارہ ہائی ہوگیا لیکن ٹھنڈی ہواؤں کے چلنے سے گرمی کی تپش کم محسوس کی جا رہی ہے۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجود درجہ حرارت 23 ڈگری سنٹی گریڈ ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت آج 32 ڈگری سنٹی گریڈ تک جائیگا۔ شہر کی ہوا میں نمی کا تناسب 55 فیصد ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں۔ دنیا میں فضائی آلودگی کے اعتبار سے شہر تیسرے نمبر پرآگیا۔ ایئرکوالٹی انڈیکس کی مجموعی شرح173 ریکارڈ ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے