اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک رہے گا: محکمہ موسمیات

02 Apr 2024
02 Apr 2024

(ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ 24 گھنٹے کے دوران صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک رہے گا، تاہم شہر کے درجہ حرارت میں اضافہ جبکہ آلودگی میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز صوبہ کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا، لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 18 جبکہ زیادہ سے زیادہ 32 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 20 فیصد رہا، لاہور میں آلودگی کی مجموعی شرح 72 فیصد رہی، اسی طرح شہر کے دیگر علاقوں یو ایس قونصلیٹ 119، یو ایم ٹی 80، لاہور امریکن سکول میں 72 ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔

اسی طرح فیز8 ایوی گرین 86، فیز8 ڈی ایچ اے 88، فدا حسین ہاؤس 74 ، ذکی فارمز 137 اور پاکستان انجینئرنگ سروسز میں 74 ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے