اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سینیٹ انتخابات، پنجاب کی تمام 5 نشستوں کے نتائج آ گئے

02 Apr 2024
02 Apr 2024

(لاہور نیوز) سینیٹ انتخابات میں پنجاب کی تمام 5 نشستوں کے نتائج آ گئے۔

صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب و ریٹرننگ آفیسر اعجاز انور چوہان نے نتائج کا اعلان کیا، مسلم لیگ ن کے ٹیکنوکریٹ محمد اورنگزیب نے 128 ووٹ اور مصدق ملک نے 121 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی، اقلیتی نشست پر مسلم لیگ ن کے خلیل طاہر 253 ووٹ لےکر کامیاب رہے، خواتین نشست پر انوشے رحمان 125 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائی۔

اس کے علاوہ بشریٰ انجم بٹ نے 123 ووٹ حاصل کر کے کامیابی سمیٹی، ڈاکٹر یاسمین راشد صرف 106 ووٹ حاصل کر سکیں، ایک ووٹ مسترد ہوا، صنم جاوید 102 ووٹ لے سکیں ، 6 ووٹ مسترد ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے