اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان کون ہو گا؟ ابھی تک فیصلہ نہ ہوسکا

31 Mar 2024
31 Mar 2024

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کامعاملہ لٹک گیا، نیا کپتان کون ہوگا؟ اس کے بارے میں تاحال کوئی فیصلہ نہ ہو سکا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم کو ون ڈے اور ٹی 20 میں کپتانی کی پیشکش کر دی جبکہ جواب میں بابر اعظم نے تینوں فارمیٹس میں کپتانی کا مطالبہ کر دیا ہے۔

بابر اعظم نے سوشل میڈیا پوسٹ میں تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا "بیک پاکستان"، بابر اعظم کے والد نے بھی بیٹے کے ساتھ سوشل میڈیا پر تصویر شئیر کر دی، ساتھ ہی شاعرانہ انداز میں حال دل بھی بیان کیا ہے۔

سابق کپتان کے مطالبے کے بعد ٹیسٹ میں شان مسعود کی کپتانی بھی خطرے میں پڑ گئی، دوسری جانب شاہین شاہ آفریدی نے پی سی بی سے کپتانی سے ہٹانے کی وجوہات بتانے کا کہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے