اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 422.00 زندہ مرغی
  • 612.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.69 قیمت فروخت : 38.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 298.90 قیمت فروخت : 299.43
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.42 قیمت فروخت : 181.75
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.72 قیمت فروخت : 204.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.28 قیمت فروخت : 76.42
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243100 دس گرام : 208400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222840 دس گرام : 191032
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2848 دس گرام : 2444
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ، بجلی کی قیمتوں میں ایک روپیہ 68 پیسے فی یونٹ کمی

28 Mar 2024
28 Mar 2024

(لاہور نیوز) نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپیہ 68 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کردیا گیا۔

نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ دے دیا، فیصلے کے مطابق بجلی کے بلوں میں گزشتہ ماہ کی نسبت ایک روپیہ 68 پیسے فی یو نٹ کمی ہو گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق اپریل ،مئی اور جون کے بلوں پر ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے