اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات کے لئے امیدوار نامزد کر دیئے

27 Mar 2024
27 Mar 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات کے سلسلہ میں اپنے امیدوار نامزد کر دیئے۔

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے مطابق این اے 119 لاہور سے شہزاد فاروق، این اے 132 قصور سے سردار محمد حسین ڈوگر پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گے۔

حماد اظہر کے مطابق پی پی 22 چکوال سے حکیم نثار، پی پی 32 گجرات سے چودھری پرویز الٰہی، پی پی 54 نارووال سے اویس قاسم کو پی ٹی آئی کی حمایت حاصل ہو گی۔

پی پی 139 شیخوپورہ سے اعجاز بھٹی، پی پی 149 لاہور سے حافظ ذیشان، پی پی 158 سے مونس الٰہی اور پی پی 164 سے یوسف میو  پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار ہوں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر  نے بتایا ہے کہ باقی امیدواروں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے