اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.60 قیمت فروخت : 200.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.31 قیمت فروخت : 203.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.92 قیمت فروخت : 76.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501800 دس گرام : 430200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459980 دس گرام : 394347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8290 دس گرام : 7115
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی اور مقامی سطح پرسونے کی قیمتوں کی کیا صورتحال ہے؟ جانئے

25 Mar 2024
25 Mar 2024

(ویب ڈیسک) سونے کی عالمی قیمتوں میں اضافے کے باوجود مقامی سطح پر سونے کے نرخوں میں استحکام ہے۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر کے اضافے کے بعد 2187ڈالر کی سطح پر آ گئی۔دریں اثنا عالمی قیمتوں میں اضافے کے باوجود مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 228200روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 195645روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

اسی طرح ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2580روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2211.93روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے