اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ضمنی انتخابات: لاہور کے ایک قومی اور 4 صوبائی حلقوں میں کاغذات کی جانچ پڑتال مکمل

22 Mar 2024
22 Mar 2024

(لاہور نیوز) ضمنی انتخابات 2024 کیلئے لاہور کے قومی اسمبلی کے ایک اور صوبائی اسمبلی کے 4 حلقوں میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہو گیا۔

الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 119 سے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے ہیں، این اے 119 سے علی پرویز ملک،شہزاد فاروق سمیت 12 امیدواروں کے کاغذات منظور کیے گئے ہیں۔

 پی پی 158 سے رہنما تحریک انصاف  چودھری مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے، پی پی 158 سے اختر حسین،یوسف علی سمیت 27 امیدوار انتخابی دنگل میں اتریں گے۔

پی پی 149 سے شعیب صدیقی ،احسن اکرم سمیت 20 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے، پی پی 147 سے محمد خان مدنی ،ماجد ظہور سمیت 19 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور  کیے گئے ہیں۔

پی پی 164 سے بھی حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے ، پی پی 164 میں اختر حسین ،مرزا جاوید سمیت 27 امیدواروں کے درمیان جوڑ پڑے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے