اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب اسمبلی میں قانون سازی: قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل تک خصوصی کمیٹی قائم

22 Mar 2024
22 Mar 2024

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی میں قانون سازی کیلئے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل تک خصوصی کمیٹی قائم کردی گئی۔

ذرائع کے مطابق  12 رکنی کمیٹی میں حکومت اور اپوزیشن کے اراکین شامل ہیں۔

خرم خان ورک،خالد محمود رانجھا، منور حسین کو کمیٹی کا رکن نامزد کیا گیا ہے،محمد ارشد ملک،اسامہ لغاری  اور بلال یاسین کمیٹی کے ممبر ہوں گے۔

اسی طرح مرتضی اقبال، علی رضا خان خاکوانی اورقاسم ندیم بھی کمیٹی کے رکن ہوں گے،حسن ذکاء ،سارہ احمد،سلمیٰ بٹ کو بھی کمیٹی میں نامزد کر دیا گیا۔

 کمیٹی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل تک قانون سازی کیلئے آنے والے آرڈیننسز اور دیگر ریفر ہونےوالے معاملات کودیکھے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے