اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

'انا للہ وانا الیہ راجعون'سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر سعید احمد خالق حقیقی سے جاملے

20 Mar 2024
20 Mar 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید احمد طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کرگئے ہیں۔

اہلِخانہ کے مطابق مرحوم کے بیٹے کی دبئی سے آمد کے بعد نماز جنازہ کا اعلان کیا جائے گا، مرحوم سعید احمد نے پاکستان کی طرف سے 41 ٹیسٹ کھیلے، جن میں 5 سنچریوں اور 16 نصف سنچریوں کی بدولت سے 2991 رنز بنائے۔

مرحوم نے 1958 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا اور آخری ٹیسٹ 1973 میں آسٹریلیا کے خلاف میلبرن میں کھیلا تھا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے