اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پرویز الہٰی و دیگر کے کاغذات جمع کرانے سے روکنے کی درخواست کا فیصلہ جاری

19 Mar 2024
19 Mar 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہٰی سمیت 5 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے روکنے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔

جسٹس طارق سلیم شیخ نے قیصرہ الہٰی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے پرویز الہٰی سمیت 5 امیدواروں کی درخواستوں کو نمٹا دیا۔

عدالت نے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ پرویز الہٰی سمیت 5 امیدواروں کی درخواستوں کو چیف الیکشن کمشنر کو بھجوایا جاتا ہے، چیف الیکشن کمشنر خود موقف سن کر مناسب حکم جاری کریں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے