اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

لاہور جنرل ہسپتال کا ملازم ادویات چوری کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار

18 Mar 2024
18 Mar 2024

(لاہور نیوز) لاہور جنرل ہسپتال کا ملازم ہی چور نکلا، ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ سے ادویات چوری کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔

فارمیسی ٹیکنیشن محمد حسین کو رات گئے ادویات چوری کرتے پکڑا گیا، محمد حسین سے مختلف انجکشن، ٹیسٹوں کی وائلز برآمد ہوئیں، آپریشن کا سامان اور سرنجز بھی اسکے قبضے سے ملیں۔

ہسپتال انتظامیہ نے معاملے پر تین رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی  ہے، پروفیسر خضر حیات گوندل کمیٹی کی سربراہی کریں گے، کمیٹی اپنی رپورٹ دو دن میں ایم ایس کو پیش کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے