اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

سحری اور افطاری میں بے احتیاطی کرنے سے سینکڑوں افراد گیسٹرو کی بیماری میں مبتلا

18 Mar 2024
18 Mar 2024

(لاہور نیوز) سحری اور افطاری میں بے احتیاطی کرنے سے سینکڑوں افراد گیسٹرو کی بیماری میں مبتلا ہو گئے۔

ماہ صیام رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے لیکن سحری اور افطاری میں بے احتیاطی سے معدے اور ڈائریا کا مرض بڑھ جاتا ہے جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ایم ایس جناح ہسپتال ڈاکٹر یحیی سلطان کا کہنا ہے کہ بلڈ پریشر، شوگر اور گردوں کے مریضوں کو پانی کا زیادہ استعمال اور سحری و افطاری میں تازہ پھل اور سبزیوں کے ساتھ دہی کا استعمال کرنا چاہئے، گیسٹرو مرض کے ساتھ جو مریض رپورٹ ہو رہے ہیں ان کو فوری طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ہر مریض رمضان کے آغاز سے قبل ہی اپنے معالج سے دواؤں اور غذا کا چارٹ اور طریقہ استعمال بنوا لے، ادویات سے متعلق خود سے کوئی فیصلہ نہ کریں اور اپنی ادویات کو باقاعدگی سے استعمال کریں تاکہ بہترین طریقے سے رمضان کے روزے رکھ سکیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے