اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ماہ صیام: طبی ماہرین کے مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مفید مشورے

18 Mar 2024
18 Mar 2024

(لاہور نیوز) طبی ماہرین نے رمضان المبارک کے دوران سحر و افطار میں متوازن غذا،تازہ پھلوں کے جوسز اور پھل کے استعمال کو لازم قرار دے دیا۔

ماہ صیام کیلئے طبی ماہرین نے مختلف امراض میں مبتلا افراد کو مفید مشورے دیتے ہوئے کہا ہے کہ  سحر و افطار میں تازہ پھلوں کے جوسز اور پھل کا استعمال لازمی کیا جائے۔

 طبی ماہرین نے ذیابیطس اور گردوں سمیت دیگر مریضوں کو متوازن غذا لینے کی ہدایات کی۔

ماہر معدہ و جگر ڈاکٹر عمارہ  نے کہا ہے کہ  ڈبے والے پروٹین شیک کے  بجائے گھر میں بنا شیک استعمال کیا جائے،  شوگر کے مریض رمضان کے مہینے کے دوران پروٹین اور فائبر سے بھرپور غذا  لیں جبکہ میٹھے اور کیفین سے پرہیز کریں۔

طبی ماہرین نے مزید کہا ہے کہ ذیابیطس اور بلڈ پریشر کے مریض رمضان کے دوران ہر قسم کی غذا کا استعمال کرسکتے ہیں تاہم غذا متوازن ہو تاکہ  کسی بھی پریشانی  سے بچا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے