اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چوہنگ میں نامعلوم افراد نے عملہ سے سرکاری آٹے کے تھیلے چھین لئے

14 Mar 2024
14 Mar 2024

(لاہور نیوز) چوہنگ کے علاقے گوپے راہ آبادی میں نامعلوم افراد نے عملہ سے سرکاری آٹے کے تھیلے چھین لئے۔

پولیس نے اصغر پٹواری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا، ایف آئی آر کے مطابق نامعلوم افراد نے عملہ سے 36 آٹے کے تھیلے چھین لئے۔

ایف آئی آر کے مطابق پولیس نے مقدمے میں 12 نامعلوم افراد کے خلاف چوری اور کار سرکار میں مداخلت کی دفعات لگائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے