اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ازیکہ ڈینئل نے شادی کیلئے اپنی ترجیحات بتا دیں

14 Mar 2024
14 Mar 2024

(ویب ڈیسک) ابھرتی ہوئی پاکستانی اداکارہ و ماڈل ازیکہ ڈینئل نے شادی کیلئے اپنی ترجیحات بتا دیں۔

حال ہی میں ازیکہ ڈینئل ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں ایک سیگمنٹ کے دوران انہوں نے مختلف سوالات کے جوابات دیئے۔

پروگرام کے دوران میزبان نے ان سے سوال کیا کہ ان کے مطابق شادی کے لیے پیسہ ضروری ہے یا شکل؟ جس پر اداکارہ نے جواب دیا دونوں نہیں۔

اداکارہ نے  وضاحت دی کہ 'جہاں تک پیسے کا تعلق ہے تو یہ اکیلے یا دونوں مل کر بھی کما سکتے ہیں اور میں شکل و صورت سے زیادہ عقل و شخصیت کو ترجیح دیتی ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے