اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے این ایف ان ایکشن،46 کلومنشیات برآمد،4 ملزمان گرفتار

14 Mar 2024
14 Mar 2024

(لاہور نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اےاین ایف) نے3 کارروائیوں میں46 کلو سے زائد منشیات برآمد کرکے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں کراچی، فیصل آباد اور کوئٹہ میں کی گئیں، کارروائی کےدوران 20کلو200گرام افیون،21 کلو600 گرام چرس برآمد کی گئی۔

ایک اور کارروائی میں 460 گرام ہیروئن،4 کلو ویڈ پکڑی گئی۔ گرفتارملزمان کےخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے