اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

یواے ای میں پاکستانی نوجوان نے وزن کم کرنے کا مقابلہ جیت لیا

09 Mar 2024
09 Mar 2024

(لاہور نیوز) پاکستانی نوجوان انور علی نے متحدہ عرب امارات میں وزن کم کرنے کا مقابلہ جیت لیا۔

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پاکستانی شہری انور علی نے متحدہ عرب امارات میں وزن کم کرنے کے مقابلے میں نو ہزار ریال کا انعام جیت کر سب کو حیران کردیا ہے۔یواے ای میں منعقد ہونے والے اس مقابلے میں دنیا بھر سے مجموعی طور پر 18 ہزار افراد نے حصہ لیا جبکہ دوسری پوزیشن بھارتی شہری کے حصے میں آئی۔

انور علی نے مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مقابلہ جیتنے کے بعد زیادہ پراعتماد، صحت مند اور خود کو زیادہ چُست محسوس کررہا ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے