اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کی آؤٹ لک مستحکم کردی

07 Mar 2024
07 Mar 2024

(لاہورنیوز) موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کی آؤٹ لک مستحکم کردی۔

رپورٹ کے مطابق بینکنگ سیکٹر کی آوٹ لک پہلے منفی تھی، بینکنگ کے اچھے منافع کی وجہ سے آوٹ لک مستحکم کی گئی۔موڈیز کا کہنا ہے  کہ پاکستان کی معاشی شرح نمو 2  فیصد رہنے کی توقع ہے، مہنگائی کی شرح اس مالی سال میں 23 فی صد رہنے کا امکان ہے،پچھلے مالی سال مہنگائی کی شرح 29فیصد تھی ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے