اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 9 میں آج زلمی اور سلطانز میں ٹاکرا

05 Mar 2024
05 Mar 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔

پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں آج پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ٹکرائیں گی، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 7 بجے شروع ہو گا۔

ملتان سلطانز نے ایونٹ میں سات میچز کھیل کر 6 میں کامیابی حاصل کی ہے اور پوائنٹس ٹیبل پر بھی ان کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔

دوسری جانب پشاور زلمی نے ایونٹ میں اب تک 7 میچز کھیلے ہیں اور صرف 3 میچز میں کامیابی حاصل کی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز ہونے والے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دیکر ایونٹ میں تیسری فتح سمیٹی، پشاور زلمی کو29 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے