اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ڈربی کل لاہور ریس کلب میں ہو گی

02 Mar 2024
02 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی کل لاہور ریس کلب میں ہو گی۔

پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی 2400 میٹر پر مشتمل ہے جس میں چار سالہ 15 گھوڑے اور گھوڑیاں حصہ لیں گی۔

پاکستان ڈربی میں جم اینڈ ٹونک، اسپارٹکس اور لاسٹ ایمپرر توجہ کا مرکز ہوں گے، دیگر میں کولمبس، فرحان کنگ، جھوم، رگو بھائی، شکیرا اور لئیر ٹرپ قابل ذکر ہیں۔

ڈربی ڈے پر مجموعی طور پر 10 کپ ریسز ہوں گی، پاکستان ڈربی کے فاتح کو 40 لاکھ روپے کی انعامی رقم ملے گی جبکہ رنر اپ کو 13 لاکھ اور تیسری پوزیشن والے کو 6 لاکھ روپے انعام ملے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے