اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابراعظم کی ٹیسٹ ریکنگ کی تنزلی کا سلسلہ جاری

01 Mar 2024
01 Mar 2024

(ویب ڈیسک) ٹیسٹ رینکنگ میں بابراعظم کی تنزلی کا سلسلہ نہ تھم سکا۔

تفصیلات کےمطابق سابق قومی کپتان ٹیسٹ رینکنگ میں پانچویں نمبر پر پہنچ گئے جب کہ ٹی 20 میں چوتھی پوزیشن برقرار ہے۔کیوی باولرز کی آسٹریلیا کے خلاف مایوس کن پرفارمنس کا فائدہ حارث رؤف اور شاہین شاہ آفریدی نے اٹھالیا، دونوں بالترتیب 18 ویں اور 20 ویں نمبر پر پہنچ گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے