اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل کا آج کراچی میں رنگا رنگ میلہ، کنگز اور یونائیٹڈ مدمقابل

28 Feb 2024
28 Feb 2024

(لاہور نیوز) لاہور کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کا رنگا رنگ میلہ آج کراچی میں سجے گا۔

شہر قائد کے نیشنل سٹیڈیم میں آج کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 7 سات بجے شروع ہو گا۔

یاد رہے کہ کراچی کنگز نے ایونٹ میں ابھی تک تین میچ کھیلے ہیں جن میں سے اسے دو میں کامیابی حاصل ہوئی اور ایک میں اسے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔

دوسری جانب اسلام آباد یونائیٹڈ نے اب تک چار میچز کھیل کر صرف ایک میں کامیابی سمیٹی ہے جبکہ 3 مقابلوں میں اسے حریف ٹیموں نے شکست سے دو چار کیا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے