اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کرکٹر اظہر علی نے شاہین شاہ آفریدی کی کپتانی پر بیان داغ دیا

23 Feb 2024
23 Feb 2024

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نےکہا ہے کہ راشد خان کی عدم موجودگی میں شاہین آفریدی کی کپتانی بے نقاب ہونا شروع ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں اظہر علی کا کہنا تھا کہ ہمیں پتا ہے لاہور قلندرز کی ٹیم گزشتہ 2 سال سے ٹورنامنٹ چیمپئن رہ چکی ہے لیکن اب اندازہ ہورہا ہے کہ راشد خان مڈل اوورز میں رنز روک کر باقی باولرز کیلئے آسانیاں پیداکرتا تھا  لیکن وہ اب نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ شاہین اور حارث فام میں نہیں ہیں، اس کے علاوہ اب آہستہ آہستہ کپتانی بھی ایکسپوز ہورہی ہے، ملتان سلطانز کے افتخار کی بیٹنگ کے دوران کئی چیزیں محسوس کی گئیں، اس میچ کے دوران افتخار جب نئی گیند کا سامنا کرنے آئے توباولرز  نے افتخار کو ٹانگوں پر گیندیں کروائیں جبکہ فائن لیگ کا فیلڈر اوپر تھا ، باولرز اور کپتان کے درمیان کوئی ہم آہنگی محسوس نہیں ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے