اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس، گوگی بٹ کا بہنوئی خواجہ ندیم وائیں گرفتار

23 Feb 2024
23 Feb 2024

(لاہور نیوز) امیر بالاج ٹیپو کے قتل کیس میں نامزد مفرور ملزم گوگی بٹ کے بہنوئی خواجہ ندیم وائیں کو گرفتار کر لیا گیا۔

لاہور پولیس نے ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہونے والے امیر بالاج ٹیپو کے قتل میں ملوث گوگی بٹ کی گرفتاری کیلئے کوششیں تیز کر دیں ہیں جبکہ گزشتہ رات ملزم کے بہنوئی خواجہ ندیم وائیں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق خواجہ ندیم وائیں کو انویسٹی گیشن پولیس نے رائل پارک سے گرفتار کیا، حکام کے مطابق اس سے قبل وسیم وائیں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے