اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 9: آج قلندرز اور گلیڈی ایٹرز میں جوڑ پڑے گا

19 Feb 2024
19 Feb 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے چوتھے میچ میں آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان جوڑ پڑے گا۔

دونوں ٹیمیں قذافی سٹیڈیم لاہور میں شام 7 بجے مدمقابل آئیں گی، قلندرز اور گلیڈی ایٹرز  کی ٹیمیں آج اپنا دوسرا ، دوسرا میچ کھیلیں گی۔

واضح رہے کہ پہلے میچ میں لاہور قلندرز کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے  پشاور زلمی کو دھول چٹائی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے