اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشن سنوکر چیمپئن شپ : محمد نسیم اخترنے سعودی کیوئسٹ کو ہرا دیا

18 Feb 2024
18 Feb 2024

(لاہور نیوز) ایشن سنوکر چیمپئن شپ میں اپنے دوسرے مقابلے میں محمد نسیم اختر نے سعودی کیوئسٹ کو شکست دیدی۔

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والی ایشین چیمپئن شپ کے دوسرے روز پاکستانی کیوئسٹ محمد نسیم اختر نے ایونٹ میں اپنے دوسرے مقابلے میں سعودی کیوئسٹ ایمن المری المری کو چار- دو سے شکست دی۔دوسری جانب ایرانی کیوئسٹ علی قراگوزنے پاکستانی کیوئسٹ اویس اللہ منیر کو شاندار بریک کھیلنے کے باوجود تین- چار سے شکست دیدی۔

واضح رہے کہ چیمپئن شپ کے پہلے روز پاکستان کے محمد نسیم اختر کا مقابلہ قطر کے خامس الوبایدلی سے ہواتھا ، جس میں محمد نسیم نے خامس البایدلی کو 4-0 سے شکست دی تھی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے