اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عفت عمر کے رقص کی سوشل میڈیا پر دھوم

18 Feb 2024
18 Feb 2024

(ویب ڈیسک) نامور پاکستانی اداکارہ و ہوسٹ عفت عمر کے رقص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔

حال ہی میں عفت عمر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے ایک رقص کی ویڈیو مداحوں کیساتھ شیئر کی جو انہوں نے کسی شادی کی تقریب میں کیا تھا۔

ویڈیو میں اداکارہ پنجابی گانوں پر دلفریب اداؤں کیساتھ رقص کرتی دکھائی دے رہی ہیں،عفت عمر نے جب ڈانس فلور پر اپنے رقص کا مظاہرہ کیا تو حاضرینِ محفل نے انہیں خوب داد دی۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر آنے کے بعد ان کے مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے