اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اسلام آباد کے 3 حلقوں کے نتائج کا محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا

15 Feb 2024
15 Feb 2024

(لاہور نیوز) اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے تین حلقوں این اے 46، 47 اور 48 میں امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا۔

دوران سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ عدالت الیکشن کمیشن کو ڈائریکشن نہیں دے سکتی لیکن آبزرویشن دیں گے۔

واضح رہے کہ شعیب شاہین، علی بخاری اور عامر مغل نے الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے