اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

راحت فتح علی خان کا ملازم پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

27 Jan 2024
27 Jan 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان کی اپنے ملازم پر بہیمانہ تشدد کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

تفصیلات کےمطابق منظر عام پر آنے والی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ راحت فتح علی خان شور مچا رہے ہیں کہ میری بوتل کہاں ہے؟اور ساتھ ہی گھریلوملازم پرجوتوں اورگھونسوں کی بارش کردی۔ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ موقع پرموجود دیگرملازمین راحت علی فتح علی خان کو ملازم پر تشدد سے روک نہ پائے جبکہ ملازم جان بخشی کیلئے واسطے دیتارہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے