اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان نے بھارتی ٹینس ٹیم کو ویزے جاری کردیے

26 Jan 2024
26 Jan 2024

(ویب ڈیسک) نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی ٹینس ٹیم کو ویزے جاری کردیے، جس کے بعد بھارتی ٹینس ٹیم کا ڈیوس کپ کیلئے پاکستان آنا یقینی ہوگیا ۔

نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی ٹینس ٹیم کو ویزے جاری کردیے،7 کھلاڑیوں پر مشتمل بھارتی ٹینس ٹیم 28 جنوری کو دہلی سےاسلام آباد پہنچےگی ، اس کے علاوہ 5 آفیشلز بھی ٹیم کے ہمراہ اسلام آباد آئیں گے ۔

پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے کوریج کے لیے چند بھارتی صحافیوں کو بھی ویزے جاری کردیے گئے ہیں ، پاکستان اور بھارت ڈیوس کپ ٹائی میں 3 اور4 فروری کو آمنے سامنے ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے