اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکشن کمیشن: ملک بھر کے کینٹ بورڈز کے ترقیاتی فنڈز منجمد

23 Jan 2024
23 Jan 2024

(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر کے بلدیاتی و کینٹ بورڈز کے ترقیاتی فنڈز منجمد کر دیئے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور کینٹ بورڈز کے بلدیاتی اداروں کے ترقیاتی فنڈز انتخابات کی تکمیل تک منجمد رہیں گے۔

نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ بلدیاتی ادارے صرف روز مرہ کے امور نمٹائیں، صفائی، سینی ٹیشن کا کام کریں گے اورنئی سکیم کا اجرا یا ٹینڈر نہیں کر سکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے