اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جدہ سے پشاور جانے والی نجی پرواز کی لاہور ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

23 Jan 2024
23 Jan 2024

(لاہور نیوز) جدہ سے پشاور جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز نے لاہور ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کی ہے۔

سعودی عرب جدہ سے پشاور جانے والی نجی ایئرلائن کی  پرواز نے موسم کی خرابی کے باعث پشاور کے بجائے لاہور ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کی۔

ذرائع کے مطابق 300 سے زائد مسافر 8 گھنٹے سے جہاز کے اندر موجود ہیں جس کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

جہاز میں سوار ایک مسافر کے مطابق جدہ سے آنے والی نجی ایئرلائن کی فلائٹ کا وقت دو مرتبہ تبدیل کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے