اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہباز شریف کا گجومتہ کا دورہ، سابق مشیر سے بھائی کے انتقال پر تعزیت

22 Jan 2024
22 Jan 2024

(لاہور نیوز) سابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے سابق مشیر شبیر احمد عثمانی سے ان کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔

 مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف رات گئے لاہور کے علاقے گجومتہ پہنچے اور انتخابی حلقہ میں سابقہ اراکین، رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں، اس موقع پر ان کے صاحبزادے سلمان شہباز بھی ہمراہ تھے۔

سابق وزیر اعظم شہباز شریف گجومتہ آمد کے موقع پر سابق مشیر شبیر احمد عثمانی کے گھر بھی گئے جہاں شبیر احمد عثمانی سے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا، سابق ایم پی اے اختر حسین بادشاہ، اکبر حسین اور صغیر پاہٹ بھی موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے